فهرس الكتاب

الصفحة 2557 من 4341

کتاب: شرعی سزاؤں سے متعلق احکام ومسائل

باب: یہودی مرد اور یہودی عورت کو سنگسار کرنا

2557 حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجَمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً

حضرت جابر بن سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک یہودی مرد اور ایک یہودی عورت کو سنگسار کیا۔

(1) زنا سابقہ شریعتوں میں بھی جرم تھا اور ا یہود کے ہاں بھی اس کی سزارجم ہے۔

(2) اسلامی حکومت میں غیر مسلموں پربھی اسلامی سزائیں نافذہوتی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت