2568 حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَبِيبَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ يَا مُخَنَّثُ فَاجْلِدُوهُ عِشْرِينَ وَإِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ يَا لُوطِيُّ فَاجْلِدُوهُ عِشْرِينَ
حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ''جب کوئی مرد دوسرے کو کہے: اے مخنث ! (اے ہیجڑے ) تو اسے بیس کوڑے مارو۔
اور جب کوئی مرد دوسرے مرد کوکہے: اے لوطی !تواسے بیس کوڑے مارو۔''