فهرس الكتاب
2664 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا ابْنُ الطَّبَّاعِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ عَلِيٍّ و عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَتَلَ رَجُلٌ عَبْدَهُ عَمْدًا مُتَعَمِّدًا فَجَلَدَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِائَةً وَنَفَاهُ سَنَةً وَمَحَا سَهْمَهُ مِنْ الْمُسْلِمِينَ
علی ؓ اور عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ایک آدمی نے جان بوجھ کر اپنے غلام کو عمدًا قتل کر دیا۔ رسول اللہ ﷺ نے اسے سو کوڑے لگوائے، اسے ایک سال کے لیے جلا وطن کر دیا اور مسلمانوں ( کے مال غنیمت) میں سے اس کا حصہ ختم کر دیا۔