باب: وضو اورغسل جنابت کے لیے پانی کی مقدار کابیان
269 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ
سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک مُد (پانی ) سے وضو اور ایک صاع (پانی ) سے غسل فرماتے تھے۔