2731 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ الْمُثَنَّى بْنَ الصَّبَّاحِ أَخْبَرَهُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''دو مختلف ملتوں کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوتے۔''
1۔دو مختلف ملتوں ( قوموں) سے مراد، ملت اسلام اورملت کفر ہے۔ 2۔ ایک غیرمسلم دوسرے غیر مسلم کا وارث ہوتا ہے، خواہ کا مذہب ایک دوسرے سے مختلف ہو۔