فهرس الكتاب

الصفحة 276 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: پاکیزگی نماز کی کنجی ہے

276 حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ طَرِيفٍ السَّعْدِيِّ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطُّهُورُ وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ

سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ''نماز کی کنجی ، پاکیزگی ہے اور نماز کی تحریم ( اس میں پابندیاں لگانے والے چیز ) تکبیر ہے اور نماز کی تحلیل (اس میں پابندیاں ختم کرنے والے چیز سلام ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت