فهرس الكتاب

الصفحة 2765 من 4341

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل

باب: جو عذر کی وجہ سے جہاد میں شریک نہ ہو

2765 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ بِالْمَدِينَةِ رِجَالًا مَا قَطَعْتُمْ وَادِيًا وَلَا سَلَكْتُمْ طَرِيقًا إِلَّا شَرِكُوكُمْ فِي الْأَجْرِ حَبَسَهُمْ الْعُذْرُ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ أَوْ كَمَا قَالَ كَتَبْتُهُ لَفْظًا

حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سےر وایت ہے رسول اللہﷺ نے فرمایا: مدینہ میں کچھ افراد ہیں، تم نے جو وادی طے کی اور جس راستے پر چلے ( ان سب میں) وہ تمہارے ساتھ ثواب میں شریک رہے ( کیونکہ) انہیں عذر نے ( جہاد میں جانے سے ) روک دیا تھا۔

امام ابوعبداللہ ابن ماجہ ؓ نے کہا: یا جس طرح شیخ ( احمد بن سنان) نے کہا: میں نے اس حدیث کو ویسے ہی لفظ بلفظ لکھا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت