باب: جنگ میں ریشمی لبا س پہننا
2822 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ
حضرت جابر ؓ سےروایت ہے کہ نبیﷺ مکہ میں داخل ہوئے تو آپ نے سیاہ عمامہ پہن رکھا تھا۔
1۔پگڑی باندھنا مسنون ہے۔
2۔سیاہ پگڑی پہننا جائز ہے