فهرس الكتاب

الصفحة 284 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: طہارت کاثواب

284 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَ مِنْ أُمَّتِكَ قَالَ غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ .

قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ فَذَكَرَ مِثْلَهُ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے کہا ( پوچھا) گیا: آپ نے اپنی امت کے جن افراد کو نہیں دیکھا، انہیں ( قیامت کے دن) کس طرح پہچانیں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:'' وہ وضو کے نشانات سے پنج کلیاں، چتکبرے ہوں گے۔''

امام ابن ماجہ کے شاگرد ابو حسن قطان نے ابو حاتم کے واسطے سے بھی مذکورہ روایت کی مثل بیان کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت