2861 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ الْحُصَيْنِ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنْ أُمِّرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ مُجَدَّعٌ فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا مَا قَادَكُمْ بِكِتَابِ اللَّهِ
حضرت ام حصین (بنت اسحاق) ؓ سےروایت ہے انھوں نےفرمایا:میں نے رسول اللہ ﷺ سے سناآپ فرمارہے تھے:اگر تم پر ایک ناک کان کٹا حبشی غلام بھی امیر مقرر کیا جائےتو اس کی بات سنواور تسلیم کرو جب تک تمھیں اللہ کی کتاب کے مطابق لے کرچلے-