2937 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ وَوَكِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ضُبَاعَةَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا شَاكِيَةٌ فَقَالَ أَمَا تُرِيدِينَ الْحَجَّ الْعَامَ قُلْتُ إِنِّي لَعَلِيلَةٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ حُجِّي وَقُولِي مَحِلِّي حَيْثُ تَحْبِسُنِي
حضرت ضباعہ ؓ سے روایت ہے'انہوں نے فر یا:رسول اللہ ﷺمیرے پاس تشریف لائے جبکہ میں بیمار تھی۔آپﷺ نے فرمایا:''کیا اس سال تمہارا حج کرنے کا اراداہ نہیں ہے؟''میں نے کہا:اللہ کے رسول!میں بیمار ہوں:آپ نےفرمایا:''حج کرواور کہ دو (اے اللہ) میں وہاں احرام کھول دوں گی جہاں تو مجھے روک دے۔'