2941 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ نَهَارًا
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺمکہ میں دن کےوقت داخل ہوئے۔
رسول اللہﷺرات کو ذي طوي کے مقام پر ٹھرے تھے۔صبح کے وقت مکہ شریف میں داخل ہوئے۔ (صحيح البخاري الحج باب دخول مكة نهارًا اوليلًا حديث:1574)