2974 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَدِمَ قَارِنًا فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا وَسَعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ قَالَ هَكَذَا فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضر ت عبداللہ بن عمر ؓسے روایت ہے کے وہ حج قرآن کی نیت سے تشریف لائے تو بیت اللہ کے طواف کے ساتھ چکر لگائے اور صفا اور مروہ کے درمیان سعی کی پھر فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے اسی طر ح کیا تھا۔