فهرس الكتاب

الصفحة 3042 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: جمرۃ عقبہ پر رمی کے بعد آدمی کے لیے کیا حلال ہوجاتا ہے؟

3042 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِي مُحَمَّدٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لِإِحْرَامِهِ حِينَ أَحْرَمَ، وَلِإِحْلَالِهِ حِينَ أَحَلَّ»

حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے'انھوں نے فرمایا:میں نے رسول اللہﷺ کو احرام کے لیے خوشبو لگائی جب آپ نے احرام باندھا اور احرام کھولنے پر خوشبو لگائی جب احرام کھولا۔

دیکھیے فوائد حدیث نمبر 2927

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت