فهرس الكتاب

الصفحة 3062 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: زمزم کا پانی پینا

3062 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الزُّبَيْرِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَاءُ زَمْزَمَ، لِمَا شُرِبَ لَهُ

حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺنے فرمایا:زمزم کاپانی اس (مقصد) کے لے ہے جس کے لے وہ پیا جائے-''

1۔زمزم کا پانی برکت والاہے۔حصول برکت کے لیے پینا چاہیے۔

2۔زمزم پیتے وقت کسی نیک مقصد کو دل میں رکھا جائے بلکہ زبان سے بھی دعا کرلی جائے۔

3۔زمزم کو اپنے وطن بھی ساتھ لے جانا چاہیے۔ (جامعو الترمذي الحجباب ماجاء في حمل ماء زمزمحديث:963)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت