3069 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ يَنْزِلُونَ بِالْأَبْطَحِ»
حضرت عبد اللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ'حضرت ابوبکر 'اور حضرت عمر اور حضرت عثمان بطح کے مقام پر قیام فر ماتے تھے-
مذکورہ بالا حضرات نے مستحب سمجھ کر یہاں قیام کیا تھالازمی عمل کے طور پر نہیں۔ (فتح الباري:3/746)