فهرس الكتاب

الصفحة 308 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: بیٹھ کر پیشاب کرنا

308 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبُولُ قَائِمًا فَقَالَ يَا عُمَرُ لَا تَبُلْ قَائِمًا فَمَا بُلْتُ قَائِمًا بَعْدُ

سیدنا عمر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے کھڑے ہو کر پیشاب کرتے یکھا تو فرمایا: '' عمر! کھڑے ہو کر پیشاب نہ کرو۔'' (سیدنا عمر ؓ نے فرمایا:) اس کے بعد میں نے کبھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت