فهرس الكتاب

الصفحة 311 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: دائیں ہاتھ سےعضو مخصوص کو چھونا اور دائیں ہاتھ سے استنجا کرنا ممنوع ہے

311 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَقُولُ مَا تَغَنَّيْتُ وَلَا تَمَنَّيْتُ وَلَا مَسِسْتُ ذَكَرِي بِيَمِينِي مُنْذُ بَايَعْتُ بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سیدنا عثمان بن عفان ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے نہ کبھی گانا گایا، نہ جھوٹ بولا ، اور نہ عضو خاص کو دائیں ہاتھ سے چھوا، جب سے میں نے اس ( ہاتھ) سے رسول اللہ ﷺ کی بیعت کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت