3169 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا فَرَعَةَ، وَلَا عَتِيرَةَ» قَالَ ابْنُ مَاجَةَ: هَذَا مِنْ فَرَائِدِ الْعَدَنِيِّ
حضرت عبداللہ بن عمر سےروایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ''کوئی فرعہ نہیں اور کوئی عتیرہ نہیں ۔''
ابن ماجہ ؓ نے فرمایا: یہ حدیث عدنی کی نادر حدیثوں میں سے ہے ۔
امام ابن ماجہ ؒ کے فرمان کا یہ مطلب ہے کہصرف اس سند کے ساتھ حضرت عبداللہ نم عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔باقی علماء اپنی اپنی سند کے ساتھ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔محمد بن ابو عمر عدنی ؒ امام ابن ماجہ کے استاد ہیں۔