فهرس الكتاب

الصفحة 317 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: پیشاب پاخانے کےوقت قبلہ روہونے کی ممانعت

317 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ الزُّبَيْدِيَّ يَقُولُ أَنَا أَوَّلُ مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ وَأَنَا أَوَّلُ مَنْ حَدَّثَ النَّاسَ بِذَلِكَ

سیدنا عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: سب سے پہلے میں نے ہی رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:'' تم میں سے کوئی قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب نہ کرے۔'' اور سب سے پہلے میں نے ہی لوگوں کو یہ حدیث سنائی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت