3237 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ، عَنْ حِبَّانَ بْنِ جَزْءٍ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ جَزْءٍ، قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَقُولُ فِي الضَّبُعِ؟ قَالَ: «وَمَنْ يَأْكُلُ الضَّبُعَ؟»
حضرت خزیمہ بن جزء ؓ سے روایت ہے، نہوں نے فرمایا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ لگڑ بگڑ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نبیﷺ نے فرمایا: ''لگڑ بگڑ کو کون کھاتا ہے؟''