3242 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا أُحَرِّمُ» يَعْنِي الضَّبَّ
حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے سانڈے کے بارے میں فرمایا: '' میں حرام نہیں کہتا۔''