فهرس الكتاب

الصفحة 3247 من 4341

کتاب: شکار کے احکام ومسائل

باب: سمندر کاشکار(مرکر پانی پر )تیر آئے تو کیا حکم ہے ؟

3247 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَلْقَى الْبَحْرُ، أَوْ جَزَرَ عَنْهُ، فَكُلُوهُ، وَمَا مَاتَ فِيهِ فَطَفَا، فَلَا تَأْكُلُوهُ»

حضرت جابر بن عبد اللہ ؓسے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''جس چیز کو سمندر باہر پھینک دے، یا پانی اس سے پیچھے ہٹ جائے (اور وہ پانی سے باہر جانے کی وجہ سے مر جائے) ، اسے کھالو اور جواس میں مر کر تیر آئے اسے نہ کھاؤ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت