فهرس الكتاب

الصفحة 3276 من 4341

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل

باب: ثرید کے اوپر(درمیان )سے کھانا منع ہے

3276 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ الدَّرَفْسِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي قَسِيمَةَ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ اللَّيْثِيِّ، قَالَ: أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَأْسِ الثَّرِيدِ، فَقَالَ: «كُلُوا بِسْمِ اللَّهِ مِنْ حَوَالَيْهَا، وَاعْفُوا رَأْسَهَا، فَإِنَّ الْبَرَكَةَ، تَأْتِيهَا مِنْ فَوْقِهَا»

حضرت واثلہ بن اسقع لیثی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے ثرید کی چوٹی پر ہاتھ رکھ کر فرمایا: ''اللہ کا نام لے کر اس کے کناروں سے کھاؤ اور اس کا اونچا (درمیان) حصہ رہنے دو (بعد میں کھانا) کیونکہ اس میں برکت اور سے آتی ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت