33 حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''جس نے مجھ پر جھوٹ بولا، اسے چاہیئے کہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنالے۔''