3320 حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُوا الزَّيْتَ، وَادَّهِنُوا بِهِ، فَإِنَّهُ مُبَارَكٌ»
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے'رسول اللہﷺ نے فرمایا:''زیتون کا تیل کھاؤ (خوراک میں استعال کرو) اور اسے (سر اور بدن میں ) لگاؤ کیونکہ یہ مبارک (برکت والا) ہے۔''