3325 حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى، قَالَا: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَأْكُلُ الْقِثَّاءَ، بِالرُّطَبِ»
حضرت عبد اللہ بن جعفر (بن ابی طالب) ؓ سے روایت ہے'انھوں نے فرمایا:میں نے رسول اللہﷺ کو تازہ کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے دیکھا۔