فهرس الكتاب

الصفحة 3364 من 4341

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل

باب: لہسن ،پیاز اور گندنا کھانا

3364 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ أَيُّوبَ، قَالَتْ: صَنَعْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فِيهِ، مِنْ بَعْضِ الْبُقُولِ، فَلَمْ يَأْكُلْ، وَقَالَ: «إِنِّي أَكْرَهُ أَنْ أُوذِيَ صَاحِبِي»

حضرت ام ایوب انصار یہ سے روایت ہے 'انہوں نے فرمایا:میں نے نبیﷺکے لیے کھانا تیار کیا ۔اس میں کوئی (نا گواربو والی) سبزی تھی ۔رسول اللہﷺنے (وہ کھانا ) نہ کھایا۔اور فرمایا:''میں اپنے ساتھی (جبریل ) کو تکلیف دینا پسند نہیں کرتا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت