3396 حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْيَمَامِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَنْبِذُوا التَّمْرَ وَالْبُسْرَ جَمِيعًا، وَانْبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَتِهِ»
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے'رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'' خشک کھجوریں اور نیم پختہ کھجوروں کو ملا کر نبیذ نہ بناؤ ۔ دونوں میں سے ہر ایک کی علیحدہ علیحدہ نبیذ بنا لیا کرو۔''