فهرس الكتاب

الصفحة 3441 من 4341

کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل

باب: اگر بیمار کا کسی چیز کو جی چاہے

3441 حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَلَى مَرِيضٍ يَعُودُهُ، قَالَ: «أَتَشْتَهِي شَيْئًا» قَالَ: أَشْتَهِي كَعْكًا، قَالَ: «نَعَمْ» فَطَلَبُوا لَهُ

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک بیمار کی عیادت کے لیے اس کے پاس تشریف لے گئے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ''کیا تمہیں کسی چیز کی خواہش ہے ؟ کیا تمہارا جی کیک کھانے کو چاہتا ہے ؟'' اس نے کہا: ہاں ، چنانچہ اس کے لیے کیک منگوایا گیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت