فهرس الكتاب
3479 حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي بِمَلَإٍ، إِلَّا قَالُوا: يَا مُحَمَّدُ، مُرْ أُمَّتَكَ بِالْحِجَامَةِ
حضرت انس بن مالک سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:''جس رات مجھے سیر کرائی گئی (اورمعراج ہوئی ) ،میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سےگزرا ، وہ سب مجھے یہی کہتے رہے: حضرت محمد ﷺ سینگی لگوایا کریں ۔''