3519 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، قَالَ: «عَرَضْتُ النَّهْشَةَ مِنَ الْحَيَّةِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَ بِهَا»
حضرت عمرو بن حزم ؓ سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا:میں نے رسو ل اللہ ﷺ کو سانپ کے کاٹے کاایک دم سنایا ، یا آپ کے سانپ کے کاٹے کا ایک دم سنایا گیاتو رسو ل اللہ ﷺ نے اسے پڑھنے ( اور مریض پر دم کرنے ) کاحکم دیا ۔