3608 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ الْبَحْرَانِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ مُحْرِزٍ النَّاجِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ جَهْمٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُهْرَةٍ أَعْرَضَ اللَّهُ عَنْهُ حَتَّى يَضَعَهُ مَتَى وَضَعَهُ
حضرت ابو ذر ؓ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے شہرت کا لباس پہنا ،اللہ تعالیٰ اس سے (ناراض ہوکر) منہ پھیر لے گا حتی کہ اسے ذلیل کردے گا جب بھی ذلیل کرے ۔