فهرس الكتاب

الصفحة 361 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: برتن ڈھانک کر رکھنا

361 حَدَّثَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ حَدَّثَنَا حَرِيشُ بْنُ الْخِرِّيتِ أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَضَعُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ آنِيَةٍ مِنْ اللَّيْلِ مُخَمَّرَةً إِنَاءً لِطَهُورِهِ وَإِنَاءً لِسِوَاكِهِ وَإِنَاءً لِشَرَابِهِ

سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ میں رات کے وقت رسول اللہ ﷺ کے لیے تین ڈھانکے ہوئے برتن تیار رکھتی تھی۔ ایک برتن آپ کے وضو کے لئے ایک آپ کے مسواک کے لئے اور ایک آپ کے پینے کے لئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت