فهرس الكتاب

الصفحة 3733 من 4341

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل

باب: نام تبدیل کرنا

3733 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ ابْنَةً لِعُمَرَ كَانَ يُقَالُ لَهَا عَاصِيَةُ فَسَمَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيلَةَ

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ،حضرت عمر ؓ کی ایک بیٹی کا نام عاصیہ تھا۔ رسول اللہ ﷺ نے ان کا نام جمیلہ رکھ دیا۔

(عاصية) کا مطلب "نافرمان " ہے۔ مسلمان فرماں بردار ہوتا ہے، اس لیے یہ نام ناپسندیدہ ہے۔ فرعون کی مومن بیوی کا نام حضرت "آسیہ" تھا۔ یہ نام رکھنا جائز ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت