3754 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْعُمَرِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَمْ يَكُنْ الْقَصَصُ فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا زَمَنِ أَبِي بَكْرٍ وَلَا زَمَنِ عُمَرَ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں قصہ گوئی تھی ، نہ حضرت ابو بکر ؓ کے زمانے میں اور نہ حضرت عمر کے زمانے میں۔