3812 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْوَشَّاءُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ مِائَةَ مَرَّةٍ غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ وَلَوْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے ،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص سو بار [سُبۡحَانَ اللہِ وَبِحَمۡدِہٖ] کہے،اس کے گناہ معاف ہوجائیں گے اگرچہ سمندر کے جھاگ کی طرح (بے شمار ) ہوں۔
اس قسم کی نیکیوں سے صغیرہ گناہ معاف ہوتے ہیں ، بڑے گناہ توبہ
اسے معاف ہوتے ہیں۔