فهرس الكتاب

الصفحة 3823 من 4341

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل

باب:(نیک)عمل کی فضیلت

3823 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ يُضَاعَفُ لَهُ الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ قَالَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ إِلَّا الصَّوْمَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آدم کے بیٹے کا ہرعمل (ثواب میں) بڑھتا ہے ۔ (یعنی) ایک نیکی دس گناہ سے سات سو گناہ تک بڑھتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:سوائے روزے کے کیونکہ وہ (خالص) میرے لئے ہوتا ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔

یہ حدیث کتا ب الصیام کے پہلے باب میں گزر چکی ہے۔ دیکھئے حدیث: ۱۶۳۸۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت