فهرس الكتاب

الصفحة 4133 من 4341

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

باب: زیادہ مال رکھنےوالوں کابیان

4133 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِي عُبَيْدِ اللَّهِ مُسْلِمِ بْنِ مِشْكَمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ غَيْلَانَ الثَّقَفِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ مَنْ آمَنَ بِي وَصَدَّقَنِي وَعَلِمَ أَنَّ مَا جِئْتُ بِهِ هُوَ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِكَ فَأَقْلِلْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَحَبِّبْ إِلَيْهِ لِقَاءَكَ وَعَجِّلْ لَهُ الْقَضَاءَ وَمَنْ لَمْ يُؤْمِنْ بِي وَلَمْ يُصَدِّقْنِي وَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ مَا جِئْتُ بِهِ هُوَ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِكَ فَأَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَأَطِلْ عُمُرَهُ

حضرت عمرو بن غیلان ثقفی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:''یااللہ !جوشخص مجھ پر ایمان لایا ، میری تصدیق کی اور اس نے (دل سے ) جان لیاکہ میں جو (شریعت) لے کر آیا ہوں وہ تیری طرف سے حق ہے ، تواسے کم مال اور اولاد دے ، اور اسے اپنی ملاقات کی محبت نصیب فر اور اسے جلدی موت عطافر ۔ اور جو مجھ پر ایمان نہ لایا ، میری تصدیق نہ کی اور یہ یقین نہ کیا کہ میں جو (شریعت) لے کر آیا ہوں وہ تیری طرف سے حق ہے، اس کو بہت مال اور اولاد دے ، اور اس کی عمر طویل فرمادے ''۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت