فهرس الكتاب

الصفحة 4135 من 4341

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

باب: زیادہ مال رکھنےوالوں کابیان

4135 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعِسَ عَبْدُ الدِّينَارِ وَعَبْدُ الدِّرْهَمِ وَعَبْدُ الْقَطِيفَةِ وَعَبْدُ الْخَمِيصَةِ إِنْ أُعْطِيَ رَضِيَ وَإِنْ لَمْ يُعْطَ لَمْ يَفِ

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'' ہلاک ہوجائے (تباہ ہوجائے ) دینار کابندہ ،درہم کابندہ،کمبل کابندہ اور چادر کا بندہ ۔ اگر اسے دیاجائے توخوش رہتاے، اگر نہ دیا جائے تو (بیعت والا ) وعدہ پورانہیں کرتا''۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت