فهرس الكتاب

الصفحة 4185 من 4341

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

باب: حیا کا بیان

4185 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا كَانَ الْفُحْشُ فِي شَيْءٍ قَطُّ إِلَّا شَانَهُ وَلَا كَانَ الْحَيَاءُ فِي شَيْءٍ قَطُّ إِلَّا زَانَهُ

حضرت انس ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''بےحیائی جس چیز میں بھی ہو اسے بدن کر دیتی ہے۔ اور حیاء جس چیز میں بھی ہو اسے خوشن کر دیتی ہے''۔

1۔حیا زندگی کے ہر مرحلے اور ہر میدان میں ضروری ہے۔

2۔بے حیائی کلام میں ہو یا حرکات میں یا معاملات میں وہ بری ہی ہے۔ڈھٹائی بے مروتی سنگ دلی بد معاملہ ہونا اور بے عہدی وغیرہ اصل میں بے حیائی ہی کے مختلف پہلو ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت