4205 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ حَدَّثَنَا رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَتَخَوَّفُ عَلَى أُمَّتِي الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ أَمَا إِنِّي لَسْتُ أَقُولُ يَعْبُدُونَ شَمْسًا وَلَا قَمَرًا وَلَا وَثَنًا وَلَكِنْ أَعْمَالًا لِغَيْرِ اللَّهِ وَشَهْوَةً خَفِيَّةً
حضرت شداد بن اوس ؓ سے روا یت ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فر یا ۔مجھے اپنی امت پر سب سے زیا دہ خو ف اللہ کے ساتھ شرک کر نے کا ہے ۔ میں یہ نہیں کہتا کہ وہ سورج ۔ چا ند ۔ یا کسی بت کو پو جھیں گے لیکن ایسے عمل کر یں گے ۔ جو غیر اللہ (کو دکھا نے ) کے لئے ہو ں گے اور پو شیدہ خوا ہش رکھیں گے ۔