4214 حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سِنَانِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا وَلَا يَبْغِي بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ
حضرت ا نس بن لک ؓ سے روا یت ہے۔رسو ل اللہ ﷺ نے فر یا اللہ تعا لی نے مجھ پر وحی نا زل کی ہے تو ا ضح اختیا ر کر و اور کو ئی کسی پر زیا دتی نہ کر ے ۔
1۔مسلمان پرہر قسم کی زیادتی کرنا حرام ہے۔
2۔تواضع سے متعلق فوائد کے لیے حدیث:4179 کے فوائد ملاحطہ فرمائیں۔