فهرس الكتاب

الصفحة 4226 من 4341

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

باب: اچھی رائے عامہ

4226 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ أَبُو سِنَانٍ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَعْمَلُ الْعَمَلَ فَيُطَّلَعُ عَلَيْهِ فَيُعْجِبُنِي قَالَ لَكَ أَجْرَانِ أَجْرُ السِّرِّ وَأَجْرُ الْعَلَانِيَةِ

حضرت ابو ہر یرہؓ سے رو ایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا اللہ کے رسو ل میں ایک عمل کر تا ہو ں (میرا ارادہ اسے ظا ہر کر نے کا نہیں ہو تا لیکن ) لو گو ں کو اس کا پتہ چل جا تا ہے تو مجھے اچھا لگتا ہے ۔ رسول اللہ نے فر یا ۔ تجھے دو ثواب ملیں گے ۔ خفیہ نیکی کا ثوا ب اور علا نیہ نیکی کا ثواب ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت