فهرس الكتاب

الصفحة 4248 من 4341

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

باب: توبہ کا بیان

4248 حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ الْمَدِينِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَخْطَأْتُمْ حَتَّى تَبْلُغَ خَطَايَاكُمْ السَّمَاءَ ثُمَّ تُبْتُمْ لَتَابَ عَلَيْكُمْ

ابو ہر یرہ ؓ سے روایت ہے ۔نبی ﷺ اگر تم اتنی غلطیا ں کر و کہ تمھا ری غلطیاں آ سمان تک پہنچ جا ئیں ۔پھر تو بہ کر و تو (پھر بھی ) اللہ تمھا ری تو بہ قبو ل کر ے گا ۔

1۔یہ ضروری ہے کہ انسان گناہ کے بعد جلد از جلد توبہ کرے۔تاہم اگر نفس اور شیطان کے بہکاوے او ر دل کی غفلت کی وجہ سے جلد توبہ نہ کی جاسکے تو جب بھی احساس ہوتوبہ کرلینی چاہیے۔ یہ نہیں سوچناچاہیے کہ اتنے گناہ ہو گئے ہیں۔وہ معاف نہیں ہوں گے۔البتہ توبہ وہ ہے جو دل سے ہو۔صرف زبان سے نہ ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت