فهرس الكتاب

الصفحة 4260 من 4341

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

باب: موت کی یاد اور اس کے لیے تیاری

4260 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ عَنْ أَبِي يَعْلَى شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَالْعَاجِزُ مَنْ أَتْبَعَ نَفْسَهُ هَوَاهَا ثُمَّ تَمَنَّى عَلَى اللَّهِ

حضرت ابو یعلی رشداد بن اوس ؓ سے روا یت ہے ۔رسو ل اللہ ﷺ نے فر مایا عقل مند وہ ہے جو اپنا محا سبہ کر ے اور مو ت کے بعد والی زند گی پر عمل کر ے ۔ اور بیو قف وہ ہے جو اپنے نفس کو خوہشا ت کے پیچھے لگا دے (نفس کی خوا ہشا ت کے مطا بق زندگی گزارتا ہے ۔) اور اللہ سے (جھوٹی ) امیدیں وا بستہ کرے ۔ ( یہ کہہ کر مطمئن ہوجا ئے کہ اللہ بہت بخشنے والا ہے ۔ لیکن عمل ایسے کر ے جس سے اس کی رحمت کی بجا ئے اس کا غضب حا صل ہو ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت