4277 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيِّ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْرَضُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَلَاثَ عَرَضَاتٍ فَأَمَّا عَرْضَتَانِ فَجِدَالٌ وَمَعَاذِيرُ وَأَمَّا الثَّالِثَةُ فَعِنْدَ ذَلِكَ تَطِيرُ الصُّحُفُ فِي الْأَيْدِي فَآخِذٌ بِيَمِينِهِ وَآخِذٌ بِشِمَالِهِ
حضرت ابو موسی اشعری ؓ سے روایت ہے ،رسول اللہ ﷺ نے فر مایا قیا مت کے دن لو گو ں کی تین پیشیاں ہوں گی ۔ دو پیشیوں میں تو بحث مباحثہ بھی ہو گا ۔ اور معذرتیں بھی پیش کی جا ئیں گی ۔تیسری پیشی میں اعمال نا مے اڑ کر ہا تھوں میں آ جا ئیں گے ۔ کو ئی اسے اپنے دائیں ہاتھ میں لے گا ۔ اور کو ئی با ئیں ہا تھ میں۔