فهرس الكتاب

الصفحة 4279 من 4341

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

باب: مرنے کے بعد زندہ ھونے(حشر )کا بیان

4279 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ دَاوُدَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الْأَرْضِ وَالسَّمَاوَاتُ فَأَيْنَ تَكُونُ النَّاسُ يَوْمَئِذٍ قَالَ عَلَى الصِّرَاطِ

حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے انھوں نے فر یا میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریا فت کیا کہ اللہ تعا لی فر تا ہے ۔ (آیت) جس دن یہ زمین کسی اور زمین سے بدل دی جا ئےگی ۔ اور آ سمان بھی اس وقت انسا ن کہاں ہوں گے ، فر یا پل صراط پر۔

1۔ پل صراط بھی قیامت کے مراحل میں سے ایک مرحلہ ہے۔2۔یہ پل جہنم پر ہوگا اور سب انسان اس پر سے گزریں گے نیک مومن اس پر سے آسانی سے گزرجایئں گے۔زیادہ گناہ گار مومن او ر سب کافر جہنم میں گر جایئں گئے۔اس کے بعد گناہ گار مومن نبیوں اور نیک آدمیوں کی شفاعت کے ساتھ جہنم سے نکل آیئں گے۔ کم گناہ کرنے والے پہلے نکلیں گے دوسرے بعد میں ۔آخر میں صرف کافر جہنم میں رہ جائیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت