486 حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ
سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''جس چیز کو آگ نے چھوا ہو، اس ( کے کھانے پینے کی وجہ) سے وضو کرو۔''