514 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنْبَأَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّشَبُّهِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ لَا يَنْصَرِفْ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا
سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے نبی ﷺ سے نماز میں ( وضو ٹوٹنےکا) شبہ پیدا ہونے کےبارے میں سوال کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ''نماز چھوڑ کر نہ جائے حتی کہ آواز سنے یا بو محسوس کرے۔''